Sun, 02 Aug 2026 11:26:28
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے تمل ناڈو کے مہابلی پورم میں انتخابی حلقوں کی نئی حد بندی سے متعلق میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:03:26
کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آج تمل ناڈو میں نیٹ سے متعلق خودکشی کرنے والے طلبا کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 00:11:30
کیرالہ میں مسلسل ہونے والی شدید بارش نے ریاست کے کئی علاقوں میں تباہی مچادی ہے جس میں کم از کم چھ لوگ ہلاک ہو گئے ہیں ۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 19:56:26
نوکری اور بہتر مستقبل کی تلاش میں ہر سال لاکھوں ہندوستانی سعودی عرب، یو اے ای، کویت، عمان، بحرین اور دیگر خلیجی ممالک کا رخ کرتے ہیں۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 19:43:57
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔ جس میں ’جنتر منتر‘ پر ہوئے احتجاجی مظاہرے پر رد عمل کا اظہار کیا۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 19:37:47
بامبے ہائی کورٹ نے ہندوستان میں عوام کے ذریعہ گندگی پھیلانے اور بیرون ممالک جا کر قوانین کی پیروی کرنے کی عادت پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy